پین جیا کوپن ہیگن میں رھنے والے ھم جنس پرست اور دیگر جنسی اقلیات کا ایک عالمی نیٹ ورک ھے۔
ھمارے متفرق پروگرام اور فنکشن آپ کو مختلف ممالک کے لوگوں سے ملنے کے اھم مواقع فراھم کرتے ھیں جھاں پر آپ ھم مزاج افراد کے ساتھ زآتی دلچسپی کے معاملات پر بات چیت کر سکتے ھیں۔
مزید معلومات کے لیے ھماری ویب سائٹ کا مطالعہ کیجیے یا ھمیں مندرجہ زیل پتے پر ای میل بھیجیے